وقت:۳گھنٹےاردو(لازمی) کُل نمبر ۱۰۰
حصه ألفِ(كثيرالانتخابي سوالات)کُل نشانات: ۴۰
ا۔ مندرجہ ذیل میں سے ہر ایک کے لئے درست جواب منتخب کیجیٗے۔
اردو اس زبان کا لفظ ہے۔ا۔
ا۔ترکیاا۔عربیااا۔ہندیاااا۔فارسی
کہا میں کیا کروں مرضی خدا کی ان کی غزل کا مصرع ہے۔اا۔
ا۔مرزا غالباا۔خواجہ میر دردااا۔میر تقی میراااا۔مومن خان مومن
ااا۔غلام عباس کا افسانہ مجسمہ اس کتاب سے ماخوذ ہے۔
ا۔سفرمینااا۔ترقی پسند ادبااا۔اردو افسانہ اور افسانہ نگاریاااا۔صریر خامه
حصه ب(مختصرجواب کےسوالات)کُلنشانات: ۴۰
۲۔ درج ذیل میں سے کسی دو اشعار کی تشریح شاعر کے حوالے سے کیجئے۔
جس سر کو غرور آج ہے یاں تاج دری کا
دےکے خط منہ دیکھتا ہے نامہ پر
اگر غفلتسےبازآیاجفاکی
مدرسہ یا دیر تھا کعبہ یا بت خانہ تھا
تمہارییاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں
۳۔(الف) منتخب کردہ اقتباس کے مصنف کا نام مخصر تعارف کے ساتھ تحریر کیجئے۔
(ب) منتخب کردہ اقتباس کے سبق کا نام تحریر کیجئے۔
(ج) درج ذیل میں سے کسی ایک اقتباس کی تشریح کیجئے۔
اگرتم استاد اور معلم ہو تو صفہ کی درسگاہ کے معلم مقدس کو دیکھو۔ اگر شاگرد ہو تو روح الامین کے سامنے بیٹھنے والے پر نظر جماؤ ۔ اگر واقعہ اور ناصح ہو تو مسجد مدینے کے منبر پر کھڑے ہونے والے کی بات میں سنو ۔ اگر تم حق کی نصرت کے بعد اپنے دشمنوں کو زیر اورمخالف کوکمزور بنا چکے ہوتو فاتح مکہ کا نظارہ کرو۔
۴۔(الف ) درج ذیل جزو کے شاعراد اعظم کا نام تحریر کیجئے۔
(ب) تشریح کردہ جزو کی نظم کا نام تحریر کیجئے
(ج) درج ذیل جزو کی تشریح کیجئے۔
۴۔يا (الف) درج ذ ذیل منتخب کردہ اعظم کے شاعر کا مختصر تعارف تحریر کیجئے۔
۵۔مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک سبق کا خلاصہ مصنف کے مختصر تعارف کے ساتھ تحریر کیجئے۔
۵۔یا۔۔ دیئے گئے سوالات میں سے صرف پانچ کے مختصر جوابات تحریر کیجئے۔
۱۔مولوی عبدالحق کو بابائے اردو کیوں کہا جاتا ہے؟
۱۱۔ہمارے اکثر طالب علموں میں عزم جزم کیوں پیدا نہیں ہوتا؟
حصه ج(تفصيلیجواب کےسوالات)کُل نشانات:۲۰
٦۔مندرجہ ذیل شاعروں اور نثر نگاروں میں سے ایک شاعر کے کلام یا ایکنثر نگار کے طرز تحریر پر تبصرھ تحریر کیجئے۔
۔) خواجہمیردرد ۔) میرتقیمیر ۔) سرسیداحمدخان ۔) مولانآلطاف حسین حالی
٦۔یا۔۔ مندرجہ ذیل موضوعات میں سے کسی ایک پر مضمون تحریر کیجئے۔
۔) دور حاضرمیں طالب علموں کی ذمے داریاں۔
۔) کراچی میں ٹریفک کے مسائل اوران کی وجوہات۔